12 اپریل، 2017، 12:31 AM

امریکی وزير خارجہ ماسکو پہنچ گئے

امریکی وزير خارجہ ماسکو پہنچ گئے

امریکی وزير خارجہ ریکس ٹیلرسن روسی حکام سے ملاقات کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير خارجہ ریکس ٹیلرسن روسی حکام سے ملاقات کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزير خارجہ روس کے وزير خارجہ سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ادھر کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کا پروگرام منسوخ کردیا ہے۔

News ID 1871741

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha